صومالیہ ، بحری قزاقوں نے تاوان لئے بغیر جہاز چھوڑدیا

جمعہ 17 مارچ 2017 10:51

صومالیہ ، بحری قزاقوں نے تاوان لئے بغیر جہاز چھوڑدیا
موغادیشو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مارچ2017ء) صومالیہ کے ڈاکوؤں نے ایک تیل بردار بحری جہاز کو اغوا کرنے کے بعد اسے بغیر کسی تاوان کے چھوڑ دیا ہے۔

(جاری ہے)

سیکورٹی حکام نے بتایا کہ جبوتی سے صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو جا رہے بردار بحری جہاز کوڈاکوؤں نے پیر کو اپنے قبضے میں لے لیا تھا۔اس بحری جہاز پر سری لنکا کے آٹھ شہری بھی سوار تھے۔

متعلقہ عنوان :