ٹرمپ نی مالی سال 18-2017 کیلئے 11کھرب 50 ارب ڈالر کا بجٹ تخمینہ پیش کردیا
پہلی بجٹ تجاویز میں فوجی اخراجات میں اضافے اور متعدد مقامی پروگرامز کے بجٹ میں کمی کا اعلان، بجٹ میں میکسیکو کے ساتھ سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے بھی رقم مختص کی گئی،امریکی میڈیا
جمعہ 17 مارچ 2017 00:00
(جاری ہے)
بجٹ تجاویز پیش کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ 'وہ بجٹ جو امریکا کو سب سے پہلے رکھتا ہو ضروری ہے کہ اس میں شہریوں کی سلامتی کو اولیت حاصل ہو کیوں کہ سلامتی کے بغیر خوشحالی نہیں آسکتی'۔
صدارتی مہم کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے وعدہ کیا تھا کہ وہ میکسیکو اور امریکا کی سرحد پر دیوار تعمیر کریں گے اور اس وعدے کو پورا کرتے ہوئے انہوں نے بجٹ تجاویز میں دیوار کی تعمیر کے لیے رواں برس 1.4 ارب ڈالر فوری طور پر جاری کرنے اور 2018 میں مزید 2.6 ارب ڈالر جاری کیے جائیں گے۔بجٹ میں سب سے زیادہ کمی زراعت اور افرادی قوت کے شعبے میں کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے جبکہ وزارت دفاع، محکمہ داخلی سیکیورٹی اور ڈپارٹمنٹ آف ویٹرنز افیئرز کے بجٹ میں اضافے کی تجویز ہے۔خیال رہے کہ امریکا میں نیا مالی سال یکم اکتوبر سے شروع ہوتا ہے، بجٹ کی منظوری سے قبل امریکی کانگریس میں اس پر زبردست بحث کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.