صوبہ میں تفریحی مقامات پر بھرپور توجہ مرکوز ہے ، گورنر سندھ
تاریخی مقامات اپنی آئندہ نسلوں تک محفوظ بنانے کے لئے انھیں محفوظ بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، محمد زبیر سیاحت کے فروغ کے لئے بھی اقدامات اٹھائے جار ہے ہیں، گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان سے گفتگو
جمعرات 16 مارچ 2017 23:58
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صوبہ میں تاریخی مقامات پر بھی حکومت بھرپور توجہ دے رہی ہے اپنی آئندہ نسلوں تک کے لئے ان مقامات کو محفوظ بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔
ملاقات میں گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے گورنر سندھ کو بتایا کہ گلگت بلتستان میں بھی سیاحت کے فروغ کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں سر سبز اور لہراتے درختوں سے مشہور مقامات سیاحت کے لئے آئیڈیل ہیں ۔انہوں نے کہا کہ صوبہ زیادہ تر پہاڑی سلسلہ پر ہے اس لئے سفری سہولیات کو سہل بنانے کیلئے ترقیاتی کام بھی جاری ہیں تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جاسکے۔مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.