تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے دورہ چین ملتوی کر دیا
تازہ ترین : 1
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے دورہ چین ملتوی کر دیا

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے دورہ چین ملتوی کر دیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مارچ2017ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے دورہ چین ملتوی کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سیاسی مصروفیات کے باعث اپنا دورہ چین ملتوی کر دیا ہے۔ عمران خان کو چین کی سفیر کی جانب سے دی گئی دعوت پر رواں ماہ کے آخر میں چین کے دورے پر جانا تھا۔ تاہم اب عمران خان نے پاناما کیس کا نتیجے آنے کے پیش نظر اپنا دورہ چین ملتوی کر دیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/03/2017 - 20:42:23

قارئین کی رائے :

اپنی رائے کا اظہار کریں