وزیر مملکت برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی محسن رضا کی عیادت کی

جمعرات 16 مارچ 2017 22:59

وزیر مملکت برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے سینئر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مارچ2017ء) وزیر مملکت برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی محسن رضا کی عیادت کی۔ انہوں نے جمعرات کو پمز ہسپتال میں سینئر صحافی محسن رضا سے خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔

متعلقہ عنوان :