کوئٹہ، ٹارگٹ کلنگ اور دیگر سنگین وارداتوں میں مطلوب 2دہشتگرد گرفتار

جمعرات 16 مارچ 2017 22:45

کوئٹہ، ٹارگٹ کلنگ اور دیگر سنگین وارداتوں میں مطلوب 2دہشتگرد گرفتار
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مارچ2017ء) فرنیٹئر کور اور حساس اداروں نے مشترکہ طور پر کارروائی کرکے ٹارگٹ کلنگ اور دیگر سنگین وارداتوں میں مطلوب 2دہشتگرد گرفتار کر لیے، جمعرات کے روز ایف سی او حساس ادارے نے کوئٹہ کے نواحی علاقوں تربت اور لہڑی میں کارروائی کرکی2دہشتگرد گرفتار کئے، گرفتار دہشتگرد ٹارگٹ کلنگ اور دیگر سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے، گرفتار دہشتگردوں کو تفیشی کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔(وقار)

متعلقہ عنوان :