فرانس: آئی ایم ایف دفتر میں لیٹر بم دھماکہ ، ایک ملازم زخمی
آئی ایم ایف کے ملازم کے ہاتھ اور چہرے پر زخم آئے ہیں اور عملے کو عمارت سے باہر منتقل کر دیا گیا تھا آئی ایم ایف کے خلاف اس ’بزدلانہ پرتشدد کارروائی‘ کی مذمت ، ڈائریکٹر کرسٹائن لگارڈ جرمنی میں وزیر خزانہ کو ایسا ہی پارسل بھیجنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی جرمنی کو بھیجا گیا مواد اس انداز میں ڈیزائن کیا گیا تھا کہ اس کو کھولنے میں ’شدید زخم‘ آسکتے تھے، پولیس
جمعرات 16 مارچ 2017 22:33
(جاری ہے)
ایک یونانی بائیں بازو کے گروپ ’کانسپائریسی آف فائر سیلز‘ نے اپنی ویب سائٹ پر دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے یہ پارسل بھیجا تھا۔
آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر کرسٹائن لگارڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کیا گیا ہے کہ آئی ایم ایف خط کے ذریعے بھیجے گئے بم کی تحقیقات کے لیے فرانسیسی حکام کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔خیال رہے کہ آئی ایم ایف کا شمار ان تین اداروں میں ہوتا ہے جنھوں یورپی کمیشن اور یورپیئن سینٹرل بینک کے ساتھ یونانی حکومت کو بیل آؤٹ پیکج فراہم کیا تھا۔جرمنی میں وزیرخزانہ شوئیبل جمعرات کو امریکی سیکریٹری خزانہ سٹیون منوچن کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی پولیس کے حوالے سے بتایا کہ جرمنی کو بھیجا گیا مواد اس انداز میں ڈیزائن کیا گیا تھا کہ اس کو کھولنے میں ’شدید زخم‘ آسکتے تھے اور اسے وزارت کے ڈاک کمرے میں ناکارہ بنایا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.