پیر محل، جرم ثابت ہونے پر بیوی کے قاتل کو سزائے موات،پانچ لاکھ جرمانے کی سزا

جمعرات 16 مارچ 2017 22:04

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مارچ2017ء) ایڈیشنل اینڈسیشن جج پیرمحل اظفر خاں نے اپنی بیوی کے قاتل خاوند کو سزائے موت کی سزا سنادی پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا عدم ادائیگی جرمانہ پر چھ ماہ کی قید کاٹنا ہوگی تفصیل کے مطابق ایڈیشنل اینڈسیشن جج پیرمحل اظفر خاں نے اپنی بیوی کے قاتل اللہ دتہ ولد نواز خاوند کو سزائے موت کی سزا سنادی پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا عدم ادائیگی جرمانہ پر چھ ماہ کی قید کاٹنا ہوگی اللہ دتہ نے اپنی بیوی کو کسی کے وار کرکے قتل کرڈالا تھا ۔

متعلقہ عنوان :