ایوان بالا نے پی آئی اے کی مجموعی کارکردگی بارے خصوصی کمیٹی کی دوسری عبوری رپورٹ کی منظوری دیدی

جمعرات 16 مارچ 2017 20:37

اسلام آباد ۔16 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مارچ2017ء) ایوان بالا نے پی آئی اے کی مجموعی کارکردگی سے متعلق خصوصی کمیٹی کی دوسری عبوری رپورٹ کی منظوری دیدی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا میں اس سلسلے میں سینیٹر مظفر حسین شاہ نے تحریک پیش کی کہ پی آئی اے کی مجموعی کارکردگی سے متعلق خصوصی کمیٹی کی دوسری عبوری رپورٹ کو زیر غور لایا جائے اور منظور کیا جائے اس معاملے پر سید مظفر حسین شاہ ‘ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم‘ سینیٹر طاہر حسین مشہدی‘ سینیٹر رحمان ملک نے اظہار خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :