پولیس نے 2 افراد کوگرفتار کر کے شراب اور ناجائز اسلحہ بر آمد کر لیا

جمعرات 16 مارچ 2017 17:10

پولیس نے 2 افراد کوگرفتار کر کے شراب اور ناجائز اسلحہ بر آمد کر لیا
عارفوالا۔16 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مارچ2017ء) پولیس نے 2 افراد کوگرفتار کر کے شراب اور ناجائز اسلحہ بر آمد کر لیا،تفصیل کے مطابق بوریوالہ چوک میں تھانہ سٹی پولیس نے مخبر کی اطلا ع پر شراب فروشی کے اڈے پر کارروائی کرتے ہوئے ندیم اورمزمل سکنہ موہرسنگھ کو گرفتارکرکے پانچ لیٹرشراب اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا، پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :