مر دم شماری پر ڈیوٹی سے غفلت پڑے گی بھاری

مردم شماری ڈیوٹی پر دیر سے پہنچنے والے علامہ اقبال ٹائون کے 6 ملازمین کو معطل کرنے کے احکامات جاری کرنے کی ہدایت

جمعرات 16 مارچ 2017 16:48

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 مارچ2017ء) مر دم شماری پر ڈیوٹی سے غفلت پڑے گی بھاری‘ مردم شماری ڈیوٹی پر دیر سے پہنچنے والے علامہ اقبال ٹائون کے 6 ملازمین کو معطل کرنے کے احکامات جاری کرنے کی ہدایت۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ثانیہ ڈونگی انسپکٹر، نازیہ لیڈی سینٹری پٹرول، شاہدہ پروین لیڈی سینیٹر پٹرول‘کومل لیڈی سینٹری پٹرول‘ عظمی لیڈی سینٹری پٹرول، اور عاصمہ ارشد لیڈی سینٹری پٹرول کے نام معطل ہونے والوں میں شامل ہیںملازمین کا تعلق علامہ اقبال ٹائون کے شعبہ صحت سے ہے۔

متعلقہ عنوان :