شبہ ہے حراکی موت گلا دبانےکےبجائے کچھ کھانے سے ہوئی،پولیس ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 16 مارچ 2017 15:28

شبہ ہے حراکی موت گلا دبانےکےبجائے کچھ کھانے سے ہوئی،پولیس ذرائع
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16مارچ2017ء) : صوبائی دارلحکومت میں سمن آباد کے علاقے میں شوہرکےہاتھوں مبینہ طورپرقتل ہونےوالی دلہن حراکاپوسٹ مارٹم مکمل کرلیاگیا،جس میں شبہ ظاہر کیاگیا کہ حرا کی موت گلا دبانے کے بجائے کچھ کھانے سے ہوئی۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق حراکےمعدے کے اجزا کوفورنزک لیب تجزیے کے لیے بھجوادیے گئے ہیں۔ حراکوکچھ کھلایا گیایااس نے خودکھایا اس حوالے سے شوہر سے تفتیش جاری ہے۔ واضح رہے حراکی 3 روز قبل اپنے کزن سے شادی ہوئی تھی۔

متعلقہ عنوان :