اسرائیلی فوج کی غزہ پر فائرنگ، متعدد مکانات تباہ ،علاقہ اندھیرے میں ڈوب گیا
جمعرات 16 مارچ 2017 14:17
(جاری ہے)
وسطی غزہ میں دیر البلح کے مغرب میں ایک مزاحمتی کیمپ پر دو میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں کمپاؤنڈ کو نقصان پہنچا۔
ادھر مشرقی غزہ میں ایف 16 جنگی طیاروں سے دو میزائل داغے گئے۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مشرقی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں بجلی کے کھمبے گرگئے اور الشجاعیہ اور اس کے اطراف میں علاقہ اندھیرے میں ڈوب گیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.