غزہ ، اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے 2 فصائی حملے ، حماس کے بھی جوابی راکٹ حملے ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

جمعرات 16 مارچ 2017 13:56

غزہ ، اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے 2 فصائی حملے ، حماس کے بھی جوابی راکٹ ..
غزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مارچ2017ء) اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ پٹی میں دو فضائی حملے کئے جس پر حماس نے راکٹوں سے جوابی کارروائی کی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی سکیورٹی اور طبعی ذرائع نے جنگی طیاروں نے غزہ میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانے اور حماس پولیس اسٹیشن کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا جس پر حماس نے بھی جوابی راکٹ حملے کئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

متعلقہ عنوان :