امریکی وزیر خارجہ 18مارچ کو بیجنگ پہنچیں گے

جمعرات 16 مارچ 2017 12:03

امریکی وزیر خارجہ 18مارچ کو بیجنگ پہنچیں گے
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 مارچ2017ء) امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ ریکس ٹلرسن 18مارچ سے چین کے دوروزہ دورے پر بیجنگ پہنچیں گے ، انہیں اس دورے کی دعوت چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے دی ہے، چینی وزیر خارجہ کے ترجمان ہوا چن ینگ کے مطابق چین اور امریکہ کے رہنما دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے بین الاقوامی اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :