ہارون آباد ، زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم ، تین افراد زخمی

جمعرات 16 مارچ 2017 12:02

ہارون آباد ، زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم ، تین افراد زخمی
ہارون آ باد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 مارچ2017ء) ہارون آباد میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم کے باعث فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ہارون آباد میں دو گروپوں میں زمین کے تنازعہ پر جھگڑا ہوا جھگڑے کے دوران فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں میاں بیوی بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :