یمنی صدر سے روسی سفارت کاروں کی ملاقات

جمعرات 16 مارچ 2017 10:51

عدن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مارچ2017ء) یمن میں روس کے سفیر ولادی میر دشکن نے یمن کے شہر عدن میں یمن کے صدر منصور ہادی سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

یمنی صدر نے یمن کے بحران کے خاتمے اور یمنی حکومت کی سفارتی اعانت پر روس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے روس کا شکریہ ادا کیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماوں نے خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے ماور پر تبادلہ خیال کیا۔