مردم شماری کے حوالہ سے سول سوسائٹی کے زیر اہتمام (آج) پریس کانفرنس ہو گی

بدھ 15 مارچ 2017 22:11

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مارچ2017ء) ملک میں جاری مردم شماری کے حوالہ سے سول سوسائٹی کے زیر اہتمام ایک پریس کانفرنس (آج) جمعرات کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہو گی۔ پریس کانفرنس میں سول سوسائٹی کے ارکان اپنے خیالات کا اظہار کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :