کراچی پولیس کی کارروائی ، دو ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

بدھ 15 مارچ 2017 23:25

کراچی پولیس کی کارروائی ، دو ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 مارچ2017ء) کراچی کے علاقے اقبال مارکیٹ میں پولیس نے کارروائی کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا‘ ملزمان اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث تھے۔

(جاری ہے)

بدھ کو کراچی کے علاقے اقبال مارکیٹ میں پولیس نے کارروائی کی جس دوران دو ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ ملزم سلیمان اور کاشف سے دو پستول اور تین موٹر سائیکل برآمد کئے گئے۔ گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائمز کی واردارتوں میں ملوث تھے۔

متعلقہ عنوان :