لیسکو کے 3افسران کے تقرر تبادلے

بدھ 15 مارچ 2017 23:23

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مارچ2017ء) لاہو رالیکٹر ک سپلائی کمپنی نی3افسران کے تقرر تبادلے کردئیے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابقمحمد علی ڈوگر لیسکو میں منیجر میٹریل مینجمنٹ اور محمد ناصر لیسکو ہی میں پروجیکٹ ڈائریکٹر کنسٹرکشن کے عہدوں پر کام کر رہے تھے جنھیں پروموٹ کر کے چیف انجینئر کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی ہے اور اُنکی خدمات کو لیسکو کے ہی سپرد کر دیا گیاہے۔

(جاری ہے)

جبکہ لیسکو کے آفیسر عدنان ریاض میر کوچیف انجینئر کے عہدے پر ترقی دے کر کیسکو تعینات کردیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :