ڈاکٹر عاصم حسین آنکھوں کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے

طویل عرصہ نظربندی اور شدید ذہنی دبائو کے باعث ڈاکٹر عاصم حسین کی آنکھیں متاثر ہورہی ہیں،ڈاکٹرز کی رائے

بدھ 15 مارچ 2017 18:48

ڈاکٹر عاصم حسین آنکھوں کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مارچ2017ء) ڈاکٹر عاصم حسین آنکھوں کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ڈاکٹروں کے مطابق طویل عرصہ نظربندی اور شدید ذہنی دبائو کے باعث ڈاکٹر عاصم حسین کی آنکھیں متاثر ہورہی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سابق مشیر پیٹرولیم کٹر عاصم حسین آنکھوں کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے ہیں جس پرڈاکٹروں کی جانب سے فوری طور پر ڈاکٹر عاصم حسین کی آنکھوں کا معائنہ کیا گیا-ڈاکٹروں نے بتایا کہ ڈاکٹر عاصم حسین کی دائیں آنکھ میں دھندلاپن بڑھ رہا ہے جبکہ بائیں آنکھ کی نظر تیزی سے کمزور ہورہی ہے۔

- ڈاکٹروں کے مطابق طویل عرصہ نظربندی اور شدید ذہنی دبائو کے باعث ڈاکٹر عاصم حسین کی آنکھیں متاثر ہورہی ہیں ۔ادھرداکٹر عاصم کے ترجمان کے مطابقڈاکٹر عاصم حسین کی آنکھیں متاثر ہونے سے انہیں روزمرہ معاملات میں دقت کا سامنا ہے۔

متعلقہ عنوان :