بغیر اندراج تھانہ گیسٹ ہائوس میں کرایہ دار ٹھہرانے پر مالک کیخلاف مقدمہ درج

بدھ 15 مارچ 2017 17:56

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مارچ2017ء) سٹی پولیس نے بغیر اندراج تھانہ گیسٹ ہائوس میں کرایہ دار ٹھہرانے پر مالک کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او فیصل منظور نے استغاثہ دیا کہ دوران گشت و پڑتال شالیمار گیسٹ ہائوس کے مالک ملزم طارق ولد اشرف سکنہ واڑے میں عارف ولد اکرم سکنہ راولپنڈی کو بغیر اندراج تھانہ کرایہ پر مقیم رکھا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :