نیشنل بنک مری کے منیجر و وائس پریذیڈنٹ عمرے کیلئے سعودی عرب روانہ

بدھ 15 مارچ 2017 17:28

مری ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مارچ2017ء) نیشنل بنک مری کے منیجر و وائس پریذیڈنٹ سید حبیب حسین شاہ عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے ان کے عزیز اقارب اور دوستوں نے اس بابرکت سفر پر روانگی پرانہیں مبارک باد دیتے ہوئے انہیں دعائوں کی استدعا کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :