وزیراعظم بذریعہ سڑک پسنی سے گوادر پہنچے ، تعمیراتی کام کا معائنہ

بدھ 15 مارچ 2017 14:59

وزیراعظم بذریعہ سڑک پسنی سے گوادر پہنچے ، تعمیراتی کام کا معائنہ
گوادر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 مارچ2017ء) وزیراعظم محمد نواز شریف بذریعہ سڑک پسنی سے گوادر پہنچے‘ وزیراعظم نے پسنی‘ گوادر سڑک کے تعمیراتی کام کا معائنہ بھی کیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزیراعظم محمد نواز شریف سڑک کے ذریعے پسنی سے گوادر پہنچے وزیراعظم نے پسنی سے گوادر سڑک کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا پسنی سے گوادر سڑک کی لمبائی 136 کلومیٹر ہے۔

متعلقہ عنوان :