ایشیائی پارلیمان کا قیام ، کمیٹی برائے سیاسی امور کے اجلاس کیلئے میڈیا کو رسائی نہیں دی گئی

بدھ 15 مارچ 2017 14:59

ایشیائی پارلیمان کا قیام ،  کمیٹی برائے سیاسی امور کے اجلاس  کیلئے میڈیا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 مارچ2017ء)ایشیائی پارلیمان کے قیام کے لئے مجلس قائمہ اور خصوصی کمیٹی برائے سیاسی امور کے اجلاس کی کوریج کے لئے بدھ کو میڈیا کو رسائی نہیں دی گئی ۔

(جاری ہے)

رکن ممالک نے سفارشات کو حتمی شکل دی میڈیا کو رسائی نہیں دی ایک دن پہلے رکن ممالک نے سرگرمیوں کو بھر پور طوراجاگر کرنے کے عزم کیا تاہم بدھ کو اے پی اے کے اجلاس کی کوریج کی اجازت نہ مل سکی جب کہ اجلاس کے لئے میڈیا کے نمائندوں کو خصوصی کارڈز جاری کئے گئے ذرائع کے مطابق بعض رکن ممالک کے مندوبین کے ساتھ آنے والی میڈیا ٹیمیں ان سرگرمیوں سے آگاہ رہیں حیران کن طور پر بند کمرے کے اجلاس ہوئے پاکستان کے میڈیا کو رسائی نہ مل سکی ۔