قومی کتاب میلہ 22 سے 24 اپریل کو منعقد ہو گا، انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی،
میلہ کتاب کے فروغ اور ملک بھر کے عوام کے درمیان ہم آہنگی کی علامت کے طور پر منعقد کیا جائیگا، عرفان صدیقی
بدھ 15 مارچ 2017 14:39
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان کے وزراء اعلیٰ کے علاوہ آزاد کشمیر کے صدر اور وزیراعظم کو بھی کتاب میلے میں شرکت کی دعوت دی جائے گی۔
گورنر خیبرپختونخوا فاٹا کی نمائندگی کریں گے۔ عرفان صدیقی نے بتایا کہ ملک بھر سے 200 کے قریب اشاعتی ادارے اپنے سٹالز لگائیں گے اور سو سے زائد اہل علم و دانش خصوصی دعوت پر شریک ہوں گے۔ وزیراعظم کے مشیر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ یہ سہ روزہ تقریب اسلام آباد کے شہریوں کے لئے ایک پرکشش سرگرمی ثابت ہو گی۔ انہوں نے نیشنل بک فائونڈیشن کے ایم ڈی ڈاکٹر انعام الحق جاوید کو ہدایت کی کہ وہ کتاب میلے کو زیادہ سے زیادہ بامقصد اور پرکشش بنانے کے لئے ضروری اقدامات کریں اور اس سلسلے میں انہیں وزارت کی بھرپور سرپرستی حاصل رہے گی۔ قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن کے سیکرٹری انجینئر عامر حسن، جوائنٹ سیکرٹری سید جنید اخلاق کے علاوہ کیڈ اور سی ڈی اے کے حکام بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.