جاپان کا قحط سالی کے شکار جنوبی سوڈان کیلئے 60 لاکھ ڈالر کی امداددینے کا اعلان

بدھ 15 مارچ 2017 14:37

جاپان کا قحط سالی کے شکار جنوبی سوڈان کیلئے 60 لاکھ ڈالر کی امداددینے ..
ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مارچ2017ء) جاپان نے قحط سالی کے شکار جنوبی سوڈان کو 60 لاکھ ڈالر کی ہنگامی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز جاپان کی کابینہ کے اجلاس میں قحط سالی کے شکارجنوبی سوڈان سمیت افریقہ اور مشرق وسطی کے ممالک کیلئے 2 کروڑ 60 لاکھ ڈالر مالیت کے ہنگامی امدادی پیکیج پر اتفاق کیا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :