کوئٹہ میں لائنوںکی مرمت کے کام کے سلسلے میںآج بجلی کی فراہمی معطل رہے گی،کیسکو

منگل 14 مارچ 2017 23:21

کوئٹہ۔14مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2017ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلان کے مطابق برقی لائنوںکی مرمت کے کام کے سلسلے میں 15اور16مارچ کو کوئٹہ سٹی گرڈسٹیشن کے بروری روڈفیڈرسے دوپہر2بجے سے شام5بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :