لاڑکانہ، ذوالفقار علی بھٹو کی 38 ویں برسی کے حوالے سے رابطہ مہم کا آغاز

منگل 14 مارچ 2017 23:12

لاڑکانہ ۔ 14مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ کے صدر عبدالفتاح بھٹو، سیکریٹری جنرل خیرمحمد شیخ، اطلاعات سیکریٹری خیرمحمد بگھیو اور دیگر ضلعی عہدیداران نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 38 ویں برسی کے حوالے سے رابطہ مہم کا آغاز کردیا ہے۔

(جاری ہے)

رہنماؤں نے ضلع کے مختلف یونین کونسلز کا دورہ کرکے کارکنان کو ہدایت کی کہ وہ برسی کے حوالے سے تیاریوں کو مزید تیز کریں۔

متعلقہ عنوان :