روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںاستحکام
منگل 14 مارچ 2017 23:25
(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کے روزانٹربینک مارکیٹ میںڈالرکی قیمت خرید104.83روپے اورقیمت فروخت104.88روپے پر برقرار رہی اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قیمت خرید106.40روپے اورقیمت فروخت106.60روپے پرمستحکم دیکھی گئی ۔
فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق یوروکی قدرمیں10پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے یوروکی قیمت خرید113.10روپے سے کم ہو کر113روپے اورقیمت فروخت114.60روپے سے کم ہو کر114.50روپے پرآگئی اسی طرح45پیسے کی نمایاںکمی سے برطانوی پائونڈکی قیمت خرید129.25روپے سے گھٹ کر128.80روپے اورقیمت فروخت130.75روپے سے گھٹ کر130.30روپے ہوگئی ۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.