ایف سی ،ر حساس ادارے کی ہوشاب میں کارروائی ،5شرپسند گرفتار ،اسلحہ برآمد

منگل 14 مارچ 2017 23:15

ایف سی ،ر حساس ادارے کی ہوشاب میں کارروائی ،5شرپسند گرفتار ،اسلحہ برآمد
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2017ء) ایف سی او ر حساس ادارے کی تربت کے علاقے ہوشاب میں کارروائی 5 شرپسند گرفتار اسلحہ برآمد ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کو ایف سی اور حساس ادارے نے تربت کے علاقے ہوشاب میں کالعدم تنظیم کے شر پسندوں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران مختلف مقامات سے کالعدم تنظیم کے 5شرپسندوں کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے ریاست مخالف لٹریچر اسلحہ اور دیگر مواد برآمد کرلیا گرفتار افراد کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :