مریدکے ،ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زمیندار زخمی ، چار لاکھ روپے لوٹ کر فرار
منگل 14 مارچ 2017 22:34
(جاری ہے)
بتایا جاتا ہے کہ گاوں 44چک کا رہائشی زمیندار سیف اللہ مقامی بنک سے چار لاکھ روپے کی نقدی لیکر سب سے بارونک مین بازار میں ایک دکان سے سامان خرید رہا تھا کہ ایک موٹرسائیکل پر اچانک تین نامعلوم ڈاکو آئے اور اسلحہ تان کر فائرنگ شروع کر دی گولی لگنے سے زمیندار زخمی ہو گیا جبکہ ڈاکو اس سے چار لاکھ روپے کی نقدی چھین کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے بازار میں بگدڑمچ گئی جبکہ زخمی زمیندار کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.