رحمن ملک نے پرویز مشرف ‘ حسین حقانی اور کلبھوشن کی حقیقت جاننے کیلئے تحقیقاتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا
اگر کچھ لوگوں کو غلط ویزے جاری ہوئے تو یہ لوگ انٹیلی جنس ایجنسی کی نظر سے نہیں بچ سکتے آئی ایس آئی دنیا کی بہترین ایجنسی ہے‘ نجومی نہیں جو بتا سکوں کہ پانامہ کا کیا فیصلہ آئے گا ‘لیکن اپنے قائد بلاول بھٹو کی بات دہراتا ہوں کہ بظاہر موسم خراب نظر آرہا ہے پیپلزپارٹی کے رہنما او سابق وفاقی وزیر داخلہ کی میڈیا سے گفتگو
منگل 14 مارچ 2017 18:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ویزے سفیر صرف حکومت نہیں لاتی بلکہ اس میں کئی اور ادارے بھی اس عمل میں شامل ہوتے ہیں۔
ہم پر الزام ہے کہ ہم نے امریکن سویلنز کو ویزے دیے جنہوں نے پوری فوج کو اجازت دی ان سے کیوں نہیں پوچھا جاتا ۔شمسی ائیر بیس اور دیگر اڈے مشرف نے امریکہ کو دئیے ،اگر کچھ لوگوں کو غلط ویزے جاری ہوئے تو یہ لوگ انٹیلی جنس ایجنسی کی نظر سے نہیں بچ سکتے ،آئی ایس آئی دنیا کی بہترین ایجنسی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریمنڈ ڈیوس کے معاملے کے بعد ہم نے پاکستان میں امریکیوں کا سروے کروایا،تحقیقات میں سامنے آیاتھا کہ ریمنڈ ڈیوس کو ویزا اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے سے جاری ہوا۔انہوںنے کہا کہ حکومت مشرف ، حقانی اور کلبھوشن کی حقیقت جاننے کے لیے تحقیقاتی کمیشن بنائے حسین حقانی کے معاملے پر بات کرتے ہوئے رحمن ملک نے کہا کہ الزامات لگانے سے کچھ نہیں ہوگا،اس کے لئے تمام سٹیک ہولڈر کو شامل کیا جائے ہم پر الزام ہے کہ ہم نے امریکن سویلینز کو ویزے دئیے لیکن جنہوں نے پوری فوج کو اجازت دی ان سے کیوں نہیں پوچھا جاتا ریمنڈ ڈیوس کے معاملے کے بعد ہم نے پاکستان میں امریکیوں کا سروے کروایا اوریہ بات سامنے آئی کہ ریمنڈ ڈیوس کو ویزا اسلام آباد سے امریکی سفارتخانے سے جاری ہواہمارا س سے کوئی لینا دینا نہیں ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر امریکہ کی تنبیہ
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.