پنجاب حکومت کاسرکاری کالجزمیں حجاب کرنیوالی طالبات کو5اضافی نمبردینےکافیصلہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 14 مارچ 2017 17:18

پنجاب حکومت کاسرکاری کالجزمیں حجاب کرنیوالی طالبات کو5اضافی نمبردینےکافیصلہ
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14مارچ2017ء) : پنجاب حکومت نے سرکاری کالجزمیں حجاب کرنیوالی طالبات کو5اضافی نمبردینے کافیصلہ کرلیاہے۔ صوبائی وزیرہائرایجوکیشن پنجاب علی رضا گیلانی کے مطابق پنجاب حکومت کی سرکاری کالجزمیں حجاب کوفروغ دینے کی نئی پالیسی سامنے آگئی ہے۔

(جاری ہے)

جس کے تحت کالجزمیں اساتذہ کلاسزکا آغاز احادیث نبویﷺ سے کرینگے۔ جبکہ کالج میں حجاب کرنے والی طالبات کوایڈمشن کے وقت 5اضافی نمبربھی دیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :