سرگودہا کے رہائشی علاقوں میں ایل پی جی کی ری فلنگ پر پابندی عائد

منگل 14 مارچ 2017 16:08

سرگودھا۔14 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2017ء) سیکرٹری داخلہ پنجاب نے ڈپٹی کمشنر سرگودہالیاقت علی چٹھہ کی سفارش پر دفعہ 144 کے تحت ضلع سرگودہا کے رہائشی علاقوں میں 31 مارچ 2017ء تک ایل پی جی کی ری فلنگ( گیس کی سلنڈرزمیں منتقلی )پر پابندی عائد کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :