ھنگو میں گرینڈ قبائلی جرگہ، اورکزئی ایجنسی کو مردم شماری کے فیز 3میں شامل کرنے کا مطالبہ
آپریشن کے باعث ایجنسی کی 50فیصد آباد واپس گھروں کونہیں آئی ، ایسے میں مردم شماری کیسے ہو سکتی ہی
منگل 14 مارچ 2017 15:29
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اورکزئی ایجنسی ہیڈکواٹر میں گرینڈ جرگہ منعقد کیا گیا جس میں 18مختلف قبائل کے سرداروں نے شرکت کی ، جرگے میں فیصلہ کیاگیاکہ (آج )15مارچ سے شروع ہونیوالی مردم شماری میں حصہ نہیں لیا جائیگا۔
جرگے کے مطابق آپریشن کے باعث ایجنسی کی 50فیصد آباد واپس گھروں کونہیں آئی ،ان متاثرین کے گھر خالی ہیں ، ایسے میں مردم شماری کیسے ہو سکتی ہی ۔جرگے میں حکومت سے مطالبہ کیاگیا کہ اورکزئی قبائل کی مردم شماری فیز 3میں کی جائے یا ھنگو اور کوہاٹ میں مردم شماری پوائنٹ قائم کئے جائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.