Live Updates

جے یو آئی (ف) کے رہنما نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 14 مارچ 2017 15:00

جے یو آئی (ف) کے رہنما نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی
مہمند ایجنسی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14 مارچ 2017ء) :جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مہمند ایجنسی سے جمیعت علمائے اسلام کے رہنما مولانا مومن خان نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

(جاری ہے)

یا د رہے کہ اس سے قبل حلقہ پی کے 62 کوہستان ٹو سے منتخب ایم پی اے مولانا عصمت اللہ نے بھی گذشتہ ہفتے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی تھی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات