یورپی یونین نے روسی اور یوکرائن کے افراد پر چھ ماہ کی مزید پابندی لگا دی

منگل 14 مارچ 2017 15:19

برسلز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مارچ2017ء) یورپی یونین نے روسی اور یوکرائن کے افراد پر پابندیوں میں چھ ماہ کی مزید توسیع کردی ہے اس کی وجہ یوکرائن کے بحران میں ان کا کردار ہے،غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اثاثہ جات کو منجمند کرنا اور سفری پابندیاں 2014ء کے شروع میں لگائی گئیں جب بحران روسی نواز باغیوں اور حکومتی فورسز کے درمیان جنگ کی صورت اختیار کرگیا تھا،اب یورپی یونین نے ان پابندیوں میں مزید6ماہ کی توسیع کردی

متعلقہ عنوان :