شہلا رضا کو کراچی ویمن ہاکی ایسوسی ایشن کی چیئر پرسن، اسماء علی شاہ کو صدر اور شاہین فاطمہ کو سیکریٹری بننے پر مبارکباد

منگل 14 مارچ 2017 14:30

شہلا رضا کو کراچی ویمن ہاکی ایسوسی ایشن کی چیئر پرسن، اسماء علی شاہ ..
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2017ء) سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری اطلاعات محمد ارشد نے کراچی ویمن ہاکی ایسوسی ایشن کی نو منتخب چیئر پرسن ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا ،صدر اسماء علی شاہ اور سیکریٹری شاہین فاطمہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ اُمید ہے کہ نو منتخب عہدیداران کراچی میں قومی کھیل کو فروغ دینے اور نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے۔

متعلقہ عنوان :