بھارت کے جزائر انڈیمان، نیکوبار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلہ

منگل 14 مارچ 2017 13:25

بھارت کے جزائر انڈیمان، نیکوبار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلہ
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2017ء) بھارت کے جزائرانڈیمان ،نیکوبار اورملحقہ علاقوں میں منگل کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.9ریکارڈ کی گئی اوراس کا مرکز زمین میں 10کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی جبکہ سونامی کی وارننگ بھی جاری نہیں کی گئیں۔

متعلقہ عنوان :