پانامہ کا فیصلہ آئندہ ہفتے آئے گا۔ اٹارنی جنرل نے پیشن گوئی کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 14 مارچ 2017 12:14

پانامہ کا فیصلہ آئندہ ہفتے آئے گا۔ اٹارنی جنرل نے پیشن گوئی کر دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14 مارچ 2017ء) : سپریم کورٹ میں پانامہ کیس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کا سلسلہ فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد ختم ہو چکا ہے جبکہ سیاسی جماعتوں کے سپریم کورٹ سے پانامہ کے فیصلے کا شدت سے انتظار ہے۔

(جاری ہے)

پانامہ کے فیصلے سے متعلق اٹارنی جنرل نے پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا کہ پانامہ کافیصلہ آئندہ ہفتے سنا دیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پانامہ سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق ہو گا۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کا فیصلہ 23 فروری کو محفوظ کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :