فاٹا ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے عالمی بینک سے امداد کی منظوری دیدی

منگل 14 مارچ 2017 11:48

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 مارچ2017ء) فاٹا ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے عالمی بینک سے امداد کی منظوری دیدی‘ عالمی بینک نے منظوری سے متعلق تاخیر پر گورنر خیبر پختونخوا کو خط لکھا تھا۔

(جاری ہے)

منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق فاٹا ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے عالمی بینک سے امداد کی منظوری دی۔ منظوری ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی زیر صدارت اجلاس میں دی گئی۔ عالمی بینک نے آپریشن متاثرین سے متعلق امداد مختص کی تھی۔ عالمی بینک نے منظوری سے متعلق تاخیر پر گورنر کے پی کے کو خط لکھا تھا

متعلقہ عنوان :