لاہور ائیر پورٹ پر جعلی ویزے پر کینیڈا جانے والے تین مسافر گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 14 مارچ 2017 11:29

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14 مارچ 2017ء) : لاہور ائیر پورٹ پر جعلی ویزے پر کینیڈا جانے والے تین مسافروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی ٹاسک فورس نے کارروائی کی ۔

(جاری ہے)

کارروائی کے دوران جعلی ویزے پر کینیڈا جانے والے تین مسافروں کو حراست میں لے لیا گیا ۔ ٹاسک فورس نے تینوں مسافروں کو ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ہے۔ مسافرو ں سے تفتیش کاآغاز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :