جنوبی وزیرستان کے عارضی طور پر بے گھر افراد کی واپسی دوبارہ شروع

منگل 14 مارچ 2017 11:01

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2017ء) جنوبی وزیرستان کے عارضی طور پر بے گھر افراد کی واپسی کا عمل دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ریڈیو پاکستان نے فاٹا سیکرٹریٹ کے حوالے سے خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ شمالی وزیر ستان کے عارضی طور پر بے گھر ہونے والی25 ہزار خاندانوںکی گھروں کو واپسی کا عمل دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے جو آئندہ ماہ کی 18 تاریخ تک مکمل کر لیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق گھروں کو واپس جانے والوں کو حکومت کی جانب سے 25 پچیس ہزار روپے اور 6 ماہ کا راشن بھی دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :