ڈپٹی کمشنر سکھر نے یوم قرار داد پاکستان منانے کے سلسلے میں ( آج) اجلاس طلب کر لیا

پیر 13 مارچ 2017 23:20

سکھر۔ 13مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2017ء) ڈپٹی کمشنر سکھر رحیم بخش میتلونی23مارچ کویوم قراردادپاکستان منانے کے سلسلے میں( آج) 14مارچ2017کودوپہر12بجے اپنے آفس کے کانفرنس ہال میں ایک اجلاس طلب کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :