صوبائی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیاگیا

پیر 13 مارچ 2017 22:41

کوئٹہ۔13مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2017ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی کے ایک حکمنامہ کے مطابق گورنر بلوچستان بروز سوموار13مارچ 2017کے اجلاس کے بعد صوبائی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :