حب‘آرسی ڈی ہائی وے پر ناکہ کھارڑی کے مقام مسافرکوچ اورٹرک میں تصادم ‘3افراد جاں بحق ‘5زخمی ہوگئے

پیر 13 مارچ 2017 23:36

حب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 مارچ2017ء) آرسی ڈی ہائی وے پر ناکاکھارڑی کے مقام مسافرکوچ اورٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کووندراسپتال منتقل کردیا جبکہ زخمیوں میں سی3افرادکی حالت تشویشناک ہے۔ذرائع کے مطابق کوچ کوئٹہ سیکراچی جارہی تھی کہ آرسی ڈی ہائی وے پرحادثے کاشکارہوگئی۔

متعلقہ عنوان :