بیول انٹر نیشنل ہسپتال میں ہرنیہ کا فری کیمپ 27مارچ کو لگایا جائیگا

پیر 13 مارچ 2017 22:30

گوجر خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2017ء) بیول انٹر نیشنل ہسپتال میں ہرنیہ کا فری کیمپ لگایا جائے گا جس میں تمام مریضوں کے مکمل فری اپریشن کیے جائیں گئے انگلینڈسے ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم آرہی ہے جو 27مارچ سے 01اپریل تک بیول انٹر نیشنل ہسپتال میں ہرنیہ کے مریضوں کے مکمل فری اپریشن کریں گئے اس سلسلے میں بیول انٹرنیشنل ہسپتال میں مریضوں کی انٹری جاری ہے مستحق اور غریب افراد ہسپتال آکر اپنی انٹری کروا سکتے ہیں۔