جناح ہسپتال میں ڈاکٹر عاصم کے وارڈ کی سیکورٹی میں اضافہ

پیر 13 مارچ 2017 19:41

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مارچ2017ء) کراچی میں جناح اسپتال کے خصوصی وارڈ کی سیکورٹی بڑھادی گئی، سیکورٹی میں اضافہ سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی جان کو درپیش خطرات کے باعث کیا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق جناح اسپتال کے خصوصی وارڈ کے اطراف رینجرز کے اضافی دستے بھی تعینات کیے گئے ہیں۔