ْکراچی ،رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں ،ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری میں ملوث 4ملزمان گرفتار
پیر 13 مارچ 2017 18:01
(جاری ہے)
بلدیہ سرسید میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان رفیق عرف کوکنی عرف رفیہ اورشاہد خان کو گرفتارکیاگیا۔گرفتارہونے والے دونوں ملزمان کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے ۔ملزم رفیق کوکنی نی9جولائی 1998 میں پولیس اہلکار اوراکبر ،2002 میں شکیل عرف سپنا اور عمران پرویز کو قتل کیا۔
ملزمان کھالیں چھیننے ، جبری فطرہ لینے اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے ۔ترجمان رینجرز کے مطابق لیاقت آباد میں کارروائی کرتے ہوئے خرم کاظمی کو گرفتارکرلیا گیا ۔ملزم بھتہ خوری، گینگ وار ملزمان سے ساتھ ملکر دہشت گردی ہوائی فائرنگ،دیگر وارداتوں میں ملوث ہے۔تمام گرفتار ملزمان کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.